News Package - Karachi Cultural Festival

101 views · Published 25 February 2012 · 1:46 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن جب یہ ناپید ہونےلگے تو نوجوان نسل کو اس سے روشناس کرانے کے لیئےمخلتف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔۔۔۔کراچی کے سرکاری کالج میں  بھی ایک رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔جس میں طالبات نےصوبہ سندھ کی ثقافت کےمختلف پہلوؤں کوانتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا۔۔۔۔۔

More from this channel