News Package - Doctors Views on the health aid provided to people in the Flood affected areas

63 views · Published 10 August 2010 · 2:33 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں محصور لوگ مختلف مسائل کا سامنا ہے جن میں سے سب سے سنگین مسئلہ ڈاکٹروں اور ادویات کی کمی کا بھی ہے۔۔۔۔متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کے سلسلے میں ڈاکٹروں اور حکومت کا کیا موقف ہے دیکھتے ھیں اسلام آباد سے امجد حسین کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔

More from this channel