News Package - Blind men looking for a Job

106 views · Published 21 March 2012 · 2:08 · Indexed 15 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

ہمارے ملک میں صاحبِ اقتدار شاید عوام کی آواز نہ سننےکا تہیہ کیےہوئے ہیں۔۔۔۔کچھ ایساہی ہورہا ہے لاہور کےرہائشی اور بصارت سےمحروم ضمیر اور عامر کے ساتھ جو گزشتہ چار سال سےخادم اعلی کے دروازے پردستک دے رہے ہیں۔۔۔۔۔اوراس دروازے کے ساتھ ساتھ قسمت بھی کھلنے کےمنتظر ہیں۔۔۔۔۔۔

More from this channel