عالمی یوم مادری زبان! اسلام آباد پاکستان، 18 فروری 2017
1,133 views · Published 18 March 2017 · 18:36 · Indexed 22 October 2026
Channel: MechidTV · 2017 · Entertainment
عالمی یوم مادری زبان! اسلام آباد پاکستان، 18 فروری 2017 عالمی یوم مادری زبان کی مناسبت سے اسلام آباد میں منعقیدہ نیشنل سیمینارکے دوران "آزرگی اکیڈمی کویٹہ" کے وفد کی شرکت اور سرگرمیوں کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھیئے۔ یاد رہے کہ آزرگی اکیڈمی کویٹہ، معروف سماجی کارکن محترمہ فاطمہ عاطف کے تعاون سے "لوک ورثہ" اسلام آباد میوزیم میں "ھزارہ کارنر" کھولنے کے پروجیکٹ پر بھی کام کررہی ھے جو اس وقت آخری مراحل میں ھے۔ پاکستانی ھزارہ قوم کیلئے یہ بڑے فخر کا مقام ھے کہ انکی ثقافت کے نادر نمونے بہت جلد قومی اور بین الاقوامی سیاحوں کیلئے لوکہ ورثہ میوزیم نمایش کیلئے موجود ہونگے۔