News Package - Mosquito Repellents

48 views · Published 22 March 2012 · 0:49 · Indexed 21 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

دل تھام کے بیٹھیے ابھی مسائل اور بھی ہیں۔  لوڈشیڈنگ اور گرمی کا عذاب تو ہے ہی پنجاب میں ڈینگی ایک بار پھر سراٹھا رہاہے ۔۔ عوام نے مچھر مار اور مچھر بھگاؤ ادویات کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے اور دکانداروں نے شہریوں کی جیبیں خالی کرنا شروع کردیں ۔۔۔۔

More from this channel