حصول علم میں کتاب کی اہمیت کیا ہے؟

1,083 views · Published 24 November 2015 · 2:43 · Indexed 30 October 2026

Channel: Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri · 2015 · Education

Watch on YouTube

کتاب کیا ہے؟ ۔۔۔۔ علم کی تعریف کیا ہے؟ کتاب منبع علم ہے اور مصدر علم ہے۔ علم کی شان یہ ہے کہ وہ ہر شک کو دور کر دیتا ہے، اگر شک رہے تو وہ علم نہیں کہلاتا۔

کتاب کے ساتھ ربط اور تعلق پیدا کرنے کیلئے اللہ نے اپنے کلام "قرآن مجید" کا نام کتاب رکھا ہے، اور اس کا تعارف کتاب ہی کے نام سے کروایا ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے کلام قرآن مجید کو کتاب کہہ کر دراصل علم کا ٹائٹل بنا دیا ہے۔

More from this channel