'پیپفار' : نیلی کی کہانی

45 views · Published 29 November 2018 · 3:19 · Indexed 6 November 2026

Channel: ShareAmerica · 2018 · Education

Watch on YouTube

تفصیل: کینیا سے تعلق رکھنے والی نیلی کو ایچ آئی وی [ایڈز] کا مرض لاحق ہے۔ پیپفار کی مدد سے انہوں نے بدنامی کے خوف پر قابو پایا اور ایڈز سے پاک بچے کو جنم دیا۔ اب وہ اپنے علاقے میں مثبت زندگی گزارنے میں دوسرے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔

More from this channel