ہر آخری بچے تک رسائی

307 views · Published 26 October 2017 · 2:03 · Indexed 21 September 2026

Channel: World Health Organization (WHO) · 2017 · Nonprofits & Activism

Watch on YouTube

اکثر بچے ایسے علاقوں میں بھی رہتے ہیں جہاں پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطروں کے ساتھ پہنچنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ہر خطر آمیز ملک میں   عالمی ادارہ صحت ہر بچے تک پہنچنا ممکن بناتا ہے؛  یہاں تک کہ وہ بچے بھی جو کہ سفر میں ہوں،  متنازع علاقے کے رہائشی ہوں یا  بہت دور دراز علاقوں میں  رہتے ہوں۔

More from this channel