NEWS PACKAGES - Prediction of more rains in the country by MET Department

68 views · Published 2 August 2010 · 1:34 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر ، اسکردوں اور گلگت بلتستان میں گزشتہ تین روز میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مختلف حادثات میں سینکٹروں افراد جاں بحق ہو گئے اور محکمہ موسمیات نے مذید بارش 

کی پیشن گوئی کی ہیں۔ مذید تفصیلات اسلام آباد سے ہمارے نمائندے فرخ فیاض کی اس رپورٹ میں

More from this channel