News Package - Candidates for DG ISI

3,175 views · Published 17 February 2012 · 0:47 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

حکومت نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے چار ناموں پر غور شروع کردیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کا بھی امکان ہے۔۔امریکی سفیر کیمرون منٹر نے جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔اس سے باہمی تعاون متاثر ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔

More from this channel