چھپی ہوئی تاریخ کو ظاہر کرنا

62 views · Published 28 February 2017 · 0:57 · Indexed 4 November 2026

Channel: ShareAmerica · 2017 · Science & Technology

Watch on YouTube

"آؤٹ تھنک ہِڈن"، مفت میں فراہم کیا جانے والا فون کا ایسا ایپ ہے جو امریکہ  بھر کے بڑے شہروں کی چھپی ہوئی شخصیات کو سامنے لاتا ہے ہے۔ آگمینٹڈ ریئلیٹی (اے آر) کا یہ ایپ، مخففاً سٹیم کہلانے والے سائنس، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ، ریاضی کے شعبوں کی جدت طراز شخصیات کو متعارف کراتا ہے۔ میپ مارکر کی مدد سے شخصیات تلاش کریں اور اُن کی متاثرکُن کہانیوں کے بارے میں جانیں۔ تاریخ ہمارے اردگرد ہر جگہ موجود ہے۔ کیا آپ اس کے بارے میں جان پائیں گے؟

More from this channel