News Package - Girl Murdered In Karachi

121 views · Published 28 February 2012 · 1:06 · Indexed 27 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

کراچی میں وحشی ملزمان نے ایک اور کمسن بچی کو اغوا کرکے درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔۔۔ پولیس نے چھ سالہ فائزہ کا سراغ لگانے میں روایتی سستی کا مظاہرہ کیا۔۔۔ ملزمان بچی کی لاش جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔۔۔

More from this channel