News Package - Senate Overall

106 views · Published 13 March 2012 · 1:32 · Indexed 9 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

ایوان بالا میں حکومت کو اتحادیوں سمیت دو تہائی سے زائد ارکان کی حمایت حاصل تو ہوگئی ہے۔۔۔۔لیکن فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان کے ایک دھڑے کے سربراہ حمید اللہ جان نے سینیٹ انتخابات میں دھوکے کا الزام لگاتے ہوئے علیحدہ پالیمانی گروپ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔

More from this channel