News Package - Fuel Prices Revised

57 views · Published 29 February 2012 · 0:35 · Indexed 29 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات فیصد اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بجھوا دی ہے۔۔۔۔جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں دو روپے پچہتر پیسے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں آٹھ روپے ستاسی پیسے، مٹی کے تیل میں چار روپے اڑتیس پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے بیاسی پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے آٹھ پیسے اضافہ کردیا جائے۔۔۔۔

More from this channel