News Package - Police officers during VIP movement

60 views · Published 22 February 2012 · 1:05 · Indexed 26 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

صدر اور وزیراعظم کی کراچی آمد پر جہاں شہریوں کو پروٹوکول کے باعث پریشانی اٹھانی پڑتی ہے وہیں  پولیس اہلکاروں کی شامت بھی آجاتی ہے ۔۔بے چارے کچھ تو خالی پیٹ دھوپ میں کھڑے سلگتے  رہتے ہیں اور کچھ کھانے پینے اور آرام کرنے میں مصروف رہتے ہیں ۔۔

More from this channel