News Package - Love Marriage & Consequences

90 views · Published 14 March 2012 · 1:41 · Indexed 2 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

لاہور میں دو پیارکرنے والوں کو جدا کرنے کی کوششیں اس وقت ناکام ہو گئیں جب لڑکی نے مارپیٹ کے باوجود اپنے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ۔اور اس طرح پیار کرنے والوں کو جدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔۔۔لڑکی پر تشدد کے دوران پولیس نے بھی برابر کا حصہ لیا ۔۔۔اور وہ خود فریق بنتی نظر آئی۔۔

More from this channel