News Package - Charsadda Blast

806 views · Published 5 March 2012 · 1:29 · Indexed 21 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

اب بات کرتے ہیں چارسدہ میں ہونےوالے افسوناک واقعہ کی جہاں  کانگڑہ روڈ پر  پیپلز پارٹی شیر پاؤ کے قافلے پر خودکش  حملے   میں پولیس اہلکار جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے  ۔۔۔۔قافلے میں پارٹی کے صدر آفتاب شیر پاؤ بھی موجود تھے جو معمولی زخمی ہوگئے  ۔۔۔

More from this channel