News Package - Lahore Theater Festival

113 views · Published 9 March 2012 · 0:54 · Indexed 22 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

فنونِ لطیفہ،،، جمالیاتی حس کےاظہار کا ذریعہ ہیں۔۔۔۔جبکہ اس کی سب سےمشہور صنف تھیٹر کو آج بھی بڑی اہمیت حاصل ہے۔۔۔۔لاہور میں دو روزہ تھیٹر فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔۔۔۔۔فیسٹیول کے پہلےروزجہاں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے کھیل پیش کیے وہیں  خصوصی افراد نے بھی اپنی شاندار پرفارمنس سے خوب داد سمیٹی۔۔۔۔۔۔

More from this channel