News Package - Aslam Baig's Poetry

228 views · Published 10 March 2012 · 0:56 · Indexed 30 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

اسی کیس کے دوران سنجیدہ صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب سپریم کورٹ کو بابر اعوان کے بعد جنرل ریٹائرڈ اسلم بیگ کا شاعرانہ انداز بیان بھی ناگوار گزرا ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بابر اعوان کو توہین عدالت کی کارروائی کا سامنا ہے جبکہ اسلم بیگ معافی مانگ کر بچ گئے۔

More from this channel