News Package - American Resolution & Pakistan's reply

120 views · Published 22 February 2012 · 1:41 · Indexed 25 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کی جانے والی اس قرار داد کی جس میں بلوچستان کو حق خود ارادیت دینے کی بات کی گئی ہے۔۔۔۔۔ پاکستان نے اس کا کھرا کھرا جواب  دیتے ہوئے قرارداد کو ملکی سالمیت اور خودمختاری کیخلاف قرار دیا ہے۔۔۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اس کے خلاف تحریک التواء بھی جمع کرادی گئی ہے ۔ سیاستدانوں نے اسے اندرونی معاملات میں مداخلت کہا ہے

More from this channel