News Package - KESC Employees children protest

59 views · Published 22 February 2012 · 1:14 · Indexed 22 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

آپ نے دیکھا کہ کے ای ایس سی نے سات سو ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔جبکہ اس سے پہلے  کے ای ایس سی نے جن ملازمین کو برطرف کیا تھا ان ملازمین کے بچوں نے والدین کی بیروزگاری کے باعث اسکول کی فیس ادا نہ کرسکنے پر کراچی رجسٹری کے سامنے نہ صرف اپنی کتابیں اور بستے جلادیئے بلکہ دھرنا دے کر شدید احتجاج بھی کیا۔۔۔۔۔۔

More from this channel